Friday, January 22, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان کا وفادار اسرائیل تسلیم نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علما اسلام کے  سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کراچی میں اسرائیل نامنظور ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو پاکستان کا...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور علی زیدی میں تلخ کلامی

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی میں تلخ کلامی، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر...

ن لیگ پر تنقید کے بعد حکومت نے بجلی مہنگی کردی

 وفاقی وزارت بجلی کی پوری ٹیم نے پریس کانفرنس میں ن لیگ کی سابقہ حکومت پر شدید تنقید کے بعد بجلی کی قیمت میں...

ریلی اور میچ کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام

شہرقائد کے باسیوں کو بد ترین ٹریفک جام کا سامنا، ذرائع کے مطابق آج 21 جنوری بروز جمعرات کو جمعیت علما اسلام کے اسرائیل...

گرمی میں مزید اضافے کاامکان، پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے

hot day karachi1کراچی: کراچی میں رواں ہفتے گرمی مزید بڑھنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس ہفتے پارہ 43ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدید لہرآئندہ 5 سے 6 روز تک جاری رے گی جبکہ رواں ہفتے درجہ حرارت43 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج درجہ حرارت 39 سے 40 ڈگری سیٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔منگل کو درجہ حرارت 41 ،بدھ کو42 ،جمعرات کو 40 جبکہ جمعہ کو 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں آئندہ 10 روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 55 سے 75 فیصد رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat