Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت سندھ میں شدید گرمی کا راج۔ گرم ہوائیں شہریوں کو جلانے لگیں

سندھ میں شدید گرمی کا راج۔ گرم ہوائیں شہریوں کو جلانے لگیں

hot day karachi1کراچی: شہر قائد سمیت حیدر آباد، نواب شاہ اور پورے اندرون سندھ میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری شدید گرمی کا راج ہے۔ گرم ہوائیں شہریوں کو جلا رہی ہیں۔ تیز لُو کے باعث کئی دیہی علاقوں میں شہری بیمار، اسپتالوں میں گرمی کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں سے متاثرہ افراد کا رش ہے۔ طبی ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ شہری گرمی اور براہ راست سورج کی شعاعوں کی زد میں آنے سے حتیٰ الامکان بچنے کی کوشش کریں۔ ٹھنڈے مشروبات کا استعمال مفید ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا تحقیقات کا حکم

کراچی، کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے معاملے چیئرمین پی پی کے مطالبہ پر آرمی چیف نے تحقیقات کا حکم دے دیا، آرمی...