Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

اورنگی ٹاؤن: گرمی کا پہلا شکار،قصبہ موڑ پر 33 سالہ شخص جاں بحق

abbasi_shaheed_hospital_kaarchiکراچی: اورنگی ٹاؤن کے علاقے قصبہ موڑ پر گرمی کی شدت سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت 33 سالہ یونس کے نام سے ہوئی ہے۔ گزشتہ روز سے شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہا گیا ہے۔ واقعے کے بعد جاں بحق شخص کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Open chat