Thursday, October 29, 2020
Home Trending گرم ترین دن، کراچی میں درجہ حرارت 38 سینٹی گریڈہوگیا

گرم ترین دن، کراچی میں درجہ حرارت 38 سینٹی گریڈہوگیا

hot day karachi1کراچی: شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے،آج کراچی میں رواں سال کے موسم گرما کا پہلا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔کراچی میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔آج کراچی میں رواں سال کے موسم گرما کا پہلا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیاہے۔آئندہ24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 13 فیصد ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...

کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا، انیس قائم خانی

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہا کہ کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ...