Tuesday, October 27, 2020
Home Uncategorized ریحان فیض پیرزادہ پرل کانٹینینٹل کراچی کے ’ہوٹل منیجر ‘تعینات

ریحان فیض پیرزادہ پرل کانٹینینٹل کراچی کے ’ہوٹل منیجر ‘تعینات

pcکراچی، ریحان فیض پیرزادہ کو پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کراچی کا ’ہوٹل منیجر ‘تعینات کردیا گیا ہے،ریحان کُہنہ مشق ہوٹلیئرکے طور پر جانے پہچانے جاتے ہیں اورہاسپیٹیلیٹی مینجمنٹ انڈسٹری میں ان کا تجربہ دو دہائیوں پر مشتمِل ہے ۔ جناب پیرزادہ 1996ءسے ہاشو گروپ آف ہوٹلز سے وابستہ ہیں۔ اِس دوران انہوں نے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دیں جن میں سیلز اینڈ مارکیٹنگ، رومز ڈویژن اور پراجیکٹ رینوویشن قابلِ ذِکر ہیں ۔ ہاسپیٹیلیٹی انڈسٹری کا ایک معتبر نام اور ماسٹر ہوٹلیئرجو موجودہ تعیناتی سے پہلے زیویئر پرل کانٹینینٹل گوادر میں بحیثیت جنرل منیجر تعینات تھے جہاں پر انہوں نے ہوٹل کے دوبارہ آغاز میں بحیثیت جنرل منیجر اہم کِردار ادا کیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...