Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

تین بیویوں کا شوہر پہلی بیوی کے ہاتھوں قتل

قائد اعظم کالونی میں 3 بیویوں کے شوہر ولی محمد کو پہلی بیوی نے فائرنگ کر کے قتل کردیا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گھریلو جھگڑے کے دوران پہلی بیوی نے فائرنگ کی، جس سے مقتول ولی محمد موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مقتول نے 3 شادیاں کر رکھی تھی، تینوں بیویاں ایک ہی مکان میں ساتھ رہتی تھی جبکہ پہلی بیوی شاہین کو 2013 میں طلاق دے دی تھی لیکن طلاق کے بعد بھی شاہین ساتھ ہی رہتی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here