نوٹیفائیڈ ڈکیت اور مجرمان کی تفصیلات پر مبنی بلیک بک تیار

ig in meeting newwکراچی، سندھ پولیس نے نوٹیفائیڈ ڈکیت اور مجرمان کی تفصیلات پرمشتمل بلیک بک باقاعدہ تیار کرلی۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام کی رہنما ہدایات پرسندھ پولیس نے صوبائی سطح پر جرائم کے خلاف جاری جنگ میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے انتہائی خطرناک اورسنگین جرائم میں ملوث،مطلوب نوٹیفائیڈ ڈاکوؤں،مجرمان کی تمام ترتفصیلات پر مشتمل سندھ پولیس کی تاریخ کی پہلی بلیک بک باقاعدہ تیارکرلی ہے،بلیک بک میں ترتیب دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top