Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ابراھیم حیدری میں پولیو ورکرز نے کام کرنے سے انکار کردیا

ابراھیم حیدری میں پولیو ورکرز نے کام کرنے سے انکار کردیا

 Polioشہر قائد میں آج 3 روزہ مہم کا آغاز کیا گیا ہے لیکن مہم کے آغاز میں ہی ابراھیم حیدری میں پولیس ورکرز نے کام کرنے سے انکار کردیا۔ پولیو ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر کام کرنے سے منع کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ چارہ ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...