بے روزگاری سے تنگ شخص نے خودسوزی کرلی

civil hospitalکراچی شہر قائد میں بے روزگاری سے تنگ شخص نے خود کو آگ لگالی ہے، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ابراہیم نامی شخص بلدیہ ٹاؤن نمبر تین میں رہائش پزیر ہے،جس نے آج بے روزگاری سے تنگ آکر خود کو آگ لگالی، جس کے نتیجے میں وہ بری طرح جھلس گیا۔واقعے کے بعد ریسکیو نے اسے شدید تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا، اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ننانوے فیصد جل چکا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top