Thursday, October 22, 2020
Home کھیل خواتین کرکٹ ٹیموں کی رینکنگ متعارف، آسٹریلیا کا پہلا، پاکستان کا ساتواں نمبر

خواتین کرکٹ ٹیموں کی رینکنگ متعارف، آسٹریلیا کا پہلا، پاکستان کا ساتواں نمبر

icc international cricket council1کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے خواتین کی بھی ٹیم رینکنگ متعارف کروا دی، عالمی چیمپئن آسٹریلیا کا پہلا اور پاکستانی ٹیم ساتویں نمبر پر ہے۔ آئی سی سی کی اولین ویمنز ٹیم رینکنگ میں تینوں فارمیٹ کی کارکردگی کو مد نظر رکھا گیا ہے ،ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی چیمپئن ٹیم آسٹریلیا 134 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر ہے۔انگلینڈ کے 124 پوائنٹس ہیں۔ نیوزی لینڈ 109 اور بھارت 105 پوائنٹس حاصل کرکے تیسرے اور چوتھے نمبرپر ہیں،پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد81 اور اس کا رینک ساتواں ہے۔ویسٹ انڈیزپانچ،جنوبی افریقا چھ،سری لنکا آٹھ،بنگلا دیش نو اور آئرلینڈ دسویں نمبر پر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...