Tuesday, October 20, 2020
Home کھیل پاک بھارت کرکٹ سیریزمیں  تعطل،آئی سی سی کانوٹس

پاک بھارت کرکٹ سیریزمیں  تعطل،آئی سی سی کانوٹس

iccکراچی آئی سی سی نے پاک بھارت کرکٹ نہ ہونے کا نوٹس لے لیا ، ویمن سیریز میں تاخیرکا معاملہ عالمی گورننگ باڈی کی ٹیکنیکل کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا ۔ پاک بھارت کرکٹ نہ ہونے پر آئی سی سی کو سخت تشویش ، عالمی گورننگ باڈی نے دونوں ممالک کے درمیان ویمن سیریز کی تاخیر کا نوٹس لے لیا ۔ آئی سی سی نے بگ گن میں کرکٹ دوری کا معاملہ ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی کے سپرد کر دیا ۔ آئی سی سی نے کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ پاک بھارت کرکٹ نہ ہونے پر جلد فیصلہ سنایا جائے ۔ شیڈول کے مطابق پاک بھارت ٹیموں کو رواں سال اکتوبر میں ون ڈے سیریز کھیلنا تھی لیکن بھارتی بورڈ نے کھیلنے سے انکار کر دیا تھا ۔ دونوں ممالک کے مابین طے شدہ سیریز ورلڈ کپ 2017 کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی تھی ۔ بھارت پاکستان کیساتھ کھیلنے پر رضامند نہ ہوا تو سیریز کے پوائنٹس گرین شرٹس کو مل سکتے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...