Wednesday, October 28, 2020
Home Trending ایکسپوسینٹر میں نمائش کی سیکیورٹی انتظامات کی ریہرسل شروع

ایکسپوسینٹر میں نمائش کی سیکیورٹی انتظامات کی ریہرسل شروع

Al-Khalid_IDEAS_2012ایکسپوسینٹر میں نمائش کی سیکیورٹی انتظامات کی ریہرسل شروع ہوگئی ہے، سیکیورٹی کی ریہرسل آئیڈیاز 2014 کے سلسلے میں کی جارہی ہے۔ ٹریفک پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال میں یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک معطل کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے یونیورسٹی روڈ اور لیاقت آباد جانیوالی شاہراہ پر ٹریفک جام ہے، ٹریفک کچھ دیر بعد بحال کردیا جائیگا جب تک شہری متعبادل راستہ اختیار کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...