Friday, October 23, 2020
Home Trending 22تا25 نومبر،دفاعی نمائش آئیڈیاز2016ء کے لیے ٹریفک پلان جاری

22تا25 نومبر،دفاعی نمائش آئیڈیاز2016ء کے لیے ٹریفک پلان جاری

ideas-2016کراچی، ایکسپو سینٹر میں ہونے والی 22  سے 25  نومبر دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 ء کے حوالے سے 4 روزہ ٹریفک پلان ترتیب دیا گیا ہے، نمائش کے ایام میں حسن اسکوائر اور اطراف کی سڑکیں مکمل بند رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق ایکسپو سینٹر میں دفاعی نمائش کی آمد کے ساتھ ہی ایس ایس پی ٹریفک ارم اعوان نے حسن اسکوائر اور اطراف کی سٹرک بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے متبادل ٹریفک پلان دے دیا ہے، نمائش کے دوران شہریوں سے متبادل راستے استعمال کرنے کی بھی اپیل کردی۔ارم اعوان نے مزید بتایا کہ آئیڈیاز 2016 ء کے دوران لیاقت آباد سے آنے والا ٹریفک صہبا اختر روڈ کی جانب سے جائے گا جبکہ متبادل راستے کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کی عقبی شاہراہ کو بھی استعمال کیا جائے گا اور شہریوں کو متبادل راستوں سے مکمل آگاہی فراہم کی جائے گی۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...