Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

بھارتی قید سے رہا 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے،چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے...

ڈیفنس مقابلہ، پولیس کی سنسنی خیز رپورٹ جاری

ڈیفنس پولیس مقابلہ، پولیس حکام نے مقابلے کی سنسنی خیز تفصیلات جاری کردیں، پولیس کے مطابق ڈکیتیوں...

آئی جی کابینک میں ڈکیتی کا نوٹس،رپورٹ طلب

ad khuaja newکراچی آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے گولیمار میں واقع بینک میں مبینہ طور پر گارڈ کے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کرلاکرز توڑنےکی واردات کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سی آئی اے اور ڈی آئی جی ویسٹ سے علیحدہ علیحدہ انکوائری پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔انہوں نے ایس ایس پی وسطی کو ہدایات جاری کیں کہ کرائم سین سے اکٹھا شہادتوں کی بدولت تفتیش کے جملہ پہلوؤں کو فارنزک ٹیکنکس کے استعمال سے مؤثر بنایا جائے تاکہ واردات میں ملوث ملزمان اور ان کے گروہ کی گرفتاری کو یقینی بنایا جاسکے۔

Open chat