Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

ملٹری ٹیلی پیتھی، فوجیوں کا دماغ پڑھا جاسکے گا

امریکی فوج کا تحقیق ادارہ ’’آرمی ریسرچ آفس‘‘ (اے آر او) آج کل ایک ایسے اچھوتے منصوبے پر...

دوبچیاں والدین کے سپردکرنے پر شاباش،بم حملے کی رپورٹ طلب

ad khuaja newکراچی آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے دو گمشدہ بچیوں کی تلاش میں کی جانے والی کاوشوں اور بعد ازتلاش کے دونوں بچیوں کو ان کے والدین کے حوالے کرنے پر کلفٹن پولیس کے اقدامات کو سراہتے ہوئے شاباش دی ، دریں اثناآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کھارادر کپڑا مارکیٹ میں مبینہ دستی بم حملہ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے SSPسٹی سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

Open chat