Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

راوانوارکی گرفتاری کاٹائم فریم نہیں دے سکتے،آئی جی سندھ

ad khuaja newکراچی آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کامیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہناہے کہ راوانوارکی گرفتاری میں تاحال کامیاب نہ ہوسکےانہوںنے کہاکہ راوانوارکی گرفتاری کی سنجیدہ کوششیں کی ہیںتاہم ان کایہ بھی کہناہے کہ راوانوارکی گرفتاری کاٹائم فریم نہیں دے سکتے،ان کی گرفتاری کیلئے خیبرپختونخوااورپنجاب میں اپنی ٹیمیں بھیجی ہیں،حساس اداروں سے بھی مددمانگی ہے

Open chat