Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

پولیس رینج کی سطح پرفارنزک ٹیمیں تشکیل دی جائیں،آئی جی

ad khuaja 3کراچی آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے تمام پولیس رینج سندھ کے ڈی آئی جیز کو جاری رہنما ہدایات میں کہا ہے کہ متعلقہ رینج کی سطح پر فارنزک ٹیمز کی تشکیل کے ضمن میں پولیس افسران اور جوانوں کو منتخب کرکے برائے فارنزک سائنس تیکنیکس وتحقیقات تربیت کے لیئے ڈی آئی جی ٹریننگ روانہ کیئے جائیں تاکہ باقاعدہ تربیت کی بدولت باالخصوص کرائم سین پر پولیس کے مجموعی امور کو مؤثر اور غیر معمولی بنایا جاسکے۔انہوں نے مزید ہدایات میں کہا کہ رینج کی سطح پر پولیس ریسپانس ٹیموں کی تشکیل کے ضمن میں تمام پولیس رینج سے دو دو کمپنیز پر مشتمل پچاس پچاس پولیس افسران اور جوانوں کو بھی منتخب کرکے ڈی آئی جی آرآرایف کے لیے برائے ریپڈ رسپانس فورس تربیت روانہ کیے جائیں جس کامقصد انہیں ڈی آئی جیز ریزرو کے طور پر تیار حالت میں رکھنا اور کسی بھی وقوعے کے حوالے سے بروقت رسپانس کو یقینی بنانا ہے

Open chat