سندھ پولیس کاسلوگن بھی تبدیل کیا جائے گا، آئی جی

kaleem iman 2کراچی آئی جی سندھ کلیم امام نے سندھ پولیس کا سلوگن تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ اب پولیس کا صرف رویہ برتاؤ ہی نہیں بلکہ سلوگن بھی تبدیل کیا جائے گا۔انہوں نے سندھ پولیس کے سلوگنstriving to serve کو تبدیل کرنے کے حوالے سے تمام تر ضروری امور پر مشتمل سفاشات جلد سےجلد طلب کرتے ہوئے متفقہ طور پر منظور کیے جانے والے نئے سلوگن کو آئندہ ہفتے باقاعدہ متعارف کرنیکی بھی ہدایات جاری کردی ہیں۔آئی جی سندھ نے کہا کہ سندھ پولیس سلوگن اسٹرائیونگ ٹو سرو کا مطلب خدمت کی کوشش ہے۔ لہذاٰ اس سلوگن کو تبدیل کیا جارہا ہے کیونکہ سندھ پولیس کوخدمت کی کوشش نہیں بلکہ خدمت کرنی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top