Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت ایرانی ڈیزل اسمگلنگ میں پولیس ملوث،آئی جی نے رپورٹ طلب کرلی

ایرانی ڈیزل اسمگلنگ میں پولیس ملوث،آئی جی نے رپورٹ طلب کرلی

ad khuaja 2کراچی، ترجمان سندھ پولیس کے مطابق ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ میں پولیس کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کے حوالے سے اخبارات میں شائع ہونیوالی خبر پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو جامع انکوئری کے احکامات جاری کیے ہیں۔آئی جی سندھ نے کہا کہ خبر کے مندرجات کو پیش نظر رکھ کر تمام تر جمع تحقیقات / انکوائری پر مشتمل رپورٹ برائے ملاحظہ ارسال کی جائے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...