Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے،آئی جی

ad khuajaکراچی ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے تمام ڈی آئی جیز کو احکامات جاری کیے ہیں کہ صوبائی سطح پر سیکیورٹی کے مجموعی اقدامات کو مزید سخت اور غیر معمولی بنایا جائے انہوں نے کہا کہ شرپسندانہ،دل آزار، مذہبی منافرت یا اشتعال انگیزی پر مشتمل وال چاکنگ کے حوالے سے انسدادی اقدامات کو بھی انتہائی مربوط اور مؤثر بنایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ ایسے فعل میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز وتفریق کارروائیوں کو تھانہ جات کی سطح پر ناصرف یقینی بنایا جائے بلکہ اگر کہیں کسی بھی علاقے میں ایسی وال چاکنگ دکھائی دے یا پولیس کے نوٹس میں آئے تو فی الفورخاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔

Open chat