Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت صوبے میں کچی شراب کی روک تھام یقینی بنائی جائے،آئی جی

صوبے میں کچی شراب کی روک تھام یقینی بنائی جائے،آئی جی

ad khuaja 2کراچی، ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس کو جاری ہدایات میں کہا ہے کہ صوبے میں وائن شاپس اور شراب خانوں کی بندش کے بعد کچی شراب کی ممکنہ فروخت کے انسداد کے حوالے سے تھانہ جات کی سطح پر تمام تر اقدامات کو انتہائی ٹھوس اور مؤثر بنایا جائے ۔انہوں نے تمام ضلعی ایس ایس پیز کو یہ بات زور دے کر کہی کہ شراب خانوں اور وائن شاپس کی بندش کے بعد شراب کے عادی افراد ممکن ہے کہ غیر قانونی طور پربننے والی کچی شراب کا استعمال کریں جوکہ زہریلی ہونیکے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بن سکتی ہے لہٰذا متعلقہ تمام ایس ایچ اوز کو کچی شراب کی ممکنہ فروخت کی انتہائی سختی سے روک تھام کا پابند بنایا جائے اور ایسے فعل میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...