Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

شہر میں 3 روز کے لئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی کا فیصلہ

کراچی، محکمہ داخلہ سندھ نے IG-Police-Sindh_ghulam-haider-jamali موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے محکمہ داخلہ سندھ سے 23 اپریل کو کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 پر ضمنی انتخاب کے دوران ڈبل سواری پر پابندی کی سفارش کی تھی ۔ جس پر صوبائی حکومت نے شہر میں 3 روز کے لئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 23 اپریل کی رات 12 بجے تک ہوگا تاہم خواتین، بزرگ، 12 برس سے کم عمر بچے اور صحافی اس سے مستثنیٰ ہوں گے۔

Open chat