Saturday, October 24, 2020
Home Trending شہر میں شدت پسند موجود ہیں، آئی جی سندھ کا اعتراف

شہر میں شدت پسند موجود ہیں، آئی جی سندھ کا اعتراف

IG-Police-Sindh_ghulam-haider-jamaliآئی جی سندھ نے اعتراف کیا ہے کہ شہرمیں شدت پسند موجود ہیں اور شہرقائد کو دہشتگردی کا سامنا ہے، آپریشن کے دوران 250پولیس اہلکار شہید ہوئے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے دہشتگردوں کے پاس پولیس سے زیادہ جدید اسلحہ موجود ہے لیکن اس کے باوجود دن رات مجرموں کیخلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے لیکن موجودہ حالات کے پیش نظرپولیس کو بم پروف گاڑیوں کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ تاجر برادری کے لوگ پری پیڈ سمیں نہ استمال کریں، انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پولیس کی مدد کررہی ہے، ہمارا مقصد شہر میں امن وامان قائم کرنا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...