Wednesday, October 28, 2020
Home Trending آئی جی سندھ نے افسران کی تعیناتی کی سمری وزارت داخلہ کو...

آئی جی سندھ نے افسران کی تعیناتی کی سمری وزارت داخلہ کو روانہ کردی

 SindhPolice_Logoآئی جی سندھ نے پولیس کے اعلیٰ افسران کی اہم سیلوں میں تعیناتی کے حوالے سے سمری وزارت داخلہ کو ارسال کر دی۔  ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ کی افسران کے ناموں اورسیلوں تعیناتی کے حوالے سے وزارت داخلہ کو ارسال کی گئی سمری میں عامر فاروقی کو ایس ایس پی اینٹی وائلٹ کرائم سیل، عرفان علی بہادر کو ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ، فاروق اعوان کا اے ڈی آئی جی سی آئی ڈی اورمقدس حیدرکو ایس ایس پی اینٹی کارلفٹنگ سیل کے عہدے دیئے جانے کی سفارش کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...