Thursday, October 22, 2020
Home Trending کوئٹہ میں دہشتگردی کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ

کوئٹہ میں دہشتگردی کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ

sindh policeکراچی، کوئٹہ میں دہشت گردی کے بعد کراچی سمیت سندھ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔اس سلسلے میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے صوبے بھر کے حساس اورسرکاری مقامات کی سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ شہر کے داخلی راستوں اورناکوں سمیت سندھ میں پولیس ٹریننگ سینٹر اور پولیس اسکولوں کی کی سیکیورٹی بھی سخت کرنے کرنے کی ہدایت کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...