Thursday, October 22, 2020
Home Trending کراچی میں داعش کا وجود نہیں، آئی جی سندھ

کراچی میں داعش کا وجود نہیں، آئی جی سندھ

IG-Police-Sindh_ghulam-haider-jamaliآئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات تسلی بخش ہے جب کہ شہر میں شدت پسند تنظیم داعش کا بھی کوئی وجود نہیں۔
ایکسپریس نیوز کےمطابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا کہ کراچی کے حالات تسلی بخش ہیں، شہر میں امن کی بہتری کےلئے پولیس اہلکار قربانیاں دے رہے ہیں، گناہ گار چاہے کسی بھی صف میں کھڑا ہوا اسے قانون کے مطابق سزا ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں شدت پسند تنظیم داعش کا کوئی وجود نہیں کچھ کالعدم جماعتیں شہر میں داعش کے نام پر وال چاکنگ کررہی ہیں تاہم شہر میں اگر اس تنظیم کا کوئی وجود سامنے آیا تو بھرپور کارروائی کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...