Wednesday, October 28, 2020
Home Trending شہید بے نظیر بھٹو کی برسی ، صوبے بھر میں سیکورٹی کے...

شہید بے نظیر بھٹو کی برسی ، صوبے بھر میں سیکورٹی کے اقدامات کئے جائیں، آئی جی سندھ

IG-Police-Sindh_ghulam-haider-jamaliآئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے پولیس کو ہدایت جاری کیں ہیں کہ شہید بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں سیکورٹی کے غیر معمولی اقدامات کئے جائیں اور انتہائی ٹھوس اور مربوط بنایا جائے انہوں نے کہا کہ برسی کے موقع پر گڑی خدا بخش اور دیگر صوبوں سے سندھ میں داخل ہونے الے راستوں پر کڑی نگرانی و چیکنگ کو موئثر بنانے کے ساتھ ساتھ ہائی ویز اور ان سے ملنے والی شاہراہوں ذیلی سڑکوں اور دیگر روٹس پر بھی گشت بڑھانے اسنیپ چیکنگ کے عملی اقدامات کئے جائیں گے جبکہ ہائی وے کی چیک پوسٹسس بھی مستعد پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کو بھی یقینی بنایا جائے انہوں نے کہا کہ گڑی خدا بخش کے قبرستان کے اطراف میں پارکنگ کے مناسب فیصلوں پر رکھنے اور پارکنگ سائیٹس میں متعلقہ پولیس کی ڈپارٹمنٹ کے ساتھ ساتھ ٹیکنیکل سوئپنگ اور کلئیرنس کے عمل کو بھی یقینی بنایا جائے تمام مرکزی راستوں پر متعلقہ تھانہ جات کے سپر وائزری افسران سیکورٹی و نگرانی کے جملہ امور کے علاوہ مشتبہ عناصر و مشکوک گاڑیوں وغیرہ پر کڑی نگاہ رکھنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...