Saturday, October 24, 2020
Home Trending بلاول بھٹو کے حکم پر پولیس میں ایک ہزار خواتین بھرتی کرنے...

بلاول بھٹو کے حکم پر پولیس میں ایک ہزار خواتین بھرتی کرنے کا فیصلہ

IG-Police-Sindh_ghulam-haider-jamaliکراچی، آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکم دیا ہے کہ سندھ پولیس میں ایک ہزار خواتین پولیس اہل کاروں کو بھرتی کیا جائے۔ سندھ میں سیاست کے بعد اب محکمے بھی ماروثی سیاست کے زیر تاب آگئے ہیں، جہاں بلاول بھٹوزرداری بھی آئی جی سندھ کو حکم دینے لگے ہیں، پی پی رہنماو¿ں کے بعدآئی جی سندھ بھی بلاول بھٹوکے تابعدار نکلے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے پولیس میں خواتین کی بھرتیوں کاحکم دیا ہے، جس کے بعد آئی جی سندھ نے حکم مانتے ہوئے ایک ہزار خواتین کی بھرتی کا اعلان کردیا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...