Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

سکیورٹی کے غیرمعمولی اقدام یقینی بنانا قابل تحسین ہیں،آئی جی

ad khuajaکراچی، ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے دفتر سے جاری بیان میں کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے عاشورہ محرم تک سکیورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کو یقینی بنانا لائق ستائش اور قابل تحسین ہیں۔انہوں نے سندھ پولیس کے افسران اور جوانوں کے نام شاباش کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اسی جوش وجذبے محنت اور جانفشانی سے محرم کے بقیہ دنوں میں بھی فول پروف سیکیورٹی اقدامات کا تسلسل جاری رکھا جائے تاکہ عمدہ حکمت عملی اور لائحہ عمل سے مجموعی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جاسکے۔انہوں نے تمام ضلعی ایس ایس پیز کو ہدایات جاری کیں کہ پولیس افسران اور جوانوں کی عمدہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کے اعزاز میں متعلقہ پولیس ہیڈکوارٹرز میں بڑا کھانا کا اہتمام کیا جائے گا جس کا مقصد ان کی حوصلہ افزائی کرناہے ۔

Open chat