Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

راؤ انوار واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں، ٹریس نہیں کر سکے،آئی جی

adکراچی، کراچی پولیس مل کر بھی اپنے ہی بندے ملزم راؤ انوار کو نہ پکڑ سکی۔ ملزم کی موبائل لوکیشن بھی ٹریس ہونے کی خبریں آ رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو بھی ہو رہی ہے لیکن موصوف خود پولیس کے نیٹ ورک سے باہر ہیں۔ یہ ساری صورتحال راؤ انوار کی بہادری کی آئنہ دار ہے یا کراچی پولیس کی اہلیت کا پول کھو ل رہی ہے؟آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ پولیس کے پاس وٹس ایپ کال کی لوکیشن ٹریس کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، پولیس نے لوکیشن ٹریس کرنے کیلئے پی ٹی اے کو خط لکھا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat