آئی جی سندھ مشتاق مہر کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی و پالیسنگ کے تحت ایس ایچ او شپ کا امتحان پاس کرنے والے 4 امیدواروں کے نام فائنل ، جنہیں مختلف ڈسٹرکٹس میں تعینات کردیا گیا، لسٹ کے مطابق سب انسپکٹر شمشاد حسین چاچڑکو ایسٹ ون ،سب انسپکٹر راشد الرحمن کو ڈسڑکٹ سٹی، انسپکٹرسجاد حسین منگی کو ایسٹ 2 اور انسپکٹرانصار احمد کی سی آئی اے میں تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردی گیا