Friday, October 23, 2020
Home Trending آئی آئی چندریگر روڈ کو کھول دیا گیا،ڈئی آئی جی سائوتھ

آئی آئی چندریگر روڈ کو کھول دیا گیا،ڈئی آئی جی سائوتھ

ii-chandrigarکراچی، اسٹیٹ لائف بلڈنگ کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد بند کی گئی آئی آئی چندریگر روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ڈی آئی جی سائوتھ کے مطابق شاہین کمپلیکس سے ٹاورجانے والی سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا،ڈی آئی جی سائوتھ کا مزید کہنا تھا کہ سیکورٹی خدشات کی بنا پر آئی آئی چندریگر روڈ کو کرکے اسٹیٹ لائف بلڈنگ کوتلاشی لینے کے بعد کلیئر قرار دیا اور اس کے بعد معروف شارع آئی آئی چندریگر روڈ کو کھول دیا گیا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...