بدھ, دسمبر 7, 2022
spot_imgspot_imgspot_img
Homeتعلیمحقیقی آزادی مارچ : تعلیمی اداروں سے متعلق اہم خبر آگئی

حقیقی آزادی مارچ : تعلیمی اداروں سے متعلق اہم خبر آگئی

حقیقی آزادی مارچ آج چنیوٹ داخل ہوگا ، ذرائع محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بند نہیں کیے گئے، تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں جاری ہیں۔ حقیقی آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خود لاہور میں ہیں لیکن ان کی عدم موجودگی کے باوجود قائد کی کال پر لبیک کہتے ہیں عوام کا سمندر لانگ مارچ میں شریک ہے۔ حقیقی آزادی مارچ کے شرکا کی منزل چنیوٹ ہے، مارچ بھٹو کالونی، تحصیل چوک سے عوامی قافلہ چنیوٹ کے نواب چوک پہنچے گا جہاں عمران خان کا وڈیو لنک خطاب دیکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code