Thursday, October 22, 2020
Home Trending عمران فاروق کی پانچویں برسی، لال قلعہ گراؤنڈ میں اجتماع ہوگا

عمران فاروق کی پانچویں برسی، لال قلعہ گراؤنڈ میں اجتماع ہوگا

Pakistan-Crime-MQM-ImranFarooqInvestigation_6-20-2013_106140_lکراچی: برطانوی پولیس اسکاٹ لینڈ یارڈ نے پاکستانی عوام سے ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں مدد کی اپیل کی ہے۔ عمران فاروق کی 5 ویں برسی پر اسکارٹ لینڈ یارڈ نے نئی اپیل جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، کیس کی تفتیش جاری ہے، اس حوالے سے کسی بھی پاکستانی کے پاس کوئی معلومات ہوں تو رابطہ کرے۔ ادھر ڈاکٹر عمران فاروق کی 5 ویں برسی پر آج ایم کیو ایم کے دفاتر میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماعات ہوں گے، اس سلسلے میں مرکزی اجتماع ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...