Tuesday, October 27, 2020
Home Trending عمران فاروق قتل کیس: مرکزی ملزم خالد شمیم اور محسن علی کے...

عمران فاروق قتل کیس: مرکزی ملزم خالد شمیم اور محسن علی کے ریمانڈ میں توسیع

imran-farooq-murder-casکراچی: عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم خالد شمیم اور محسن علی کی حراست میں 90 روز کی توسیع کردی گئی ، وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق برطانوی پولیس اب تک انٹرپول کے ذریعے ریڈ وارنٹ حاصل نہیں کرسکی ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق ملزم خالد شمیم کی حراست میں توسیع آج اور محسن علی کی حراست میں توسیع گزشتہ رات ہوئی، جبکہ ملزمان کی حراست میں توسیع وزارت قانون کی مشاورت سے کی گئی۔ برطانوی پولیس کی جانب سے عدم تعاون پر پاکستان میں ملزمان کے خلاف مقدمہ چلایا جاسکتا ہے،عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم خالد شمیم اور محسن علی کے خلاف ہونے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ جلد وزیر داخلہ کو پیش کردی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...