Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

انا کا مسئلہ نہیں، الطاف حسین کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں ،عمران اسماعیل

imran ismail1کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہےکہ کوئی پارٹی ضمنی انتخاب کو انا کا مسئلہ نہ بنائے،گورنر سندھ اور قائد ایم کیو ایم کے اقدامات کے شکر گزار ہیں،ان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں ،گونر ہائوس کراچی میں متحدہ اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے مشترکہ اجلاس کے بعدمیڈیا سے گفتگو میںعمران اسماعیل نے کہا کہ کوشش کررہے ہیں کہ کراچی میں خوف کی فضا ختم کی جائے،گورنر سندھ نے معاملات حل کرانیکی یقین دہانی کرائی ہے۔ایک سیٹ کی کوئی حیثیت نہیں،اسکو انا کا مسئلہ نہ بنایا جائے،چاہتے ہیں جو عوام منتخب کرے وہی اسمبلی میں جائے۔

Open chat