Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں متحدہ کوسیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہیے،عمران اسماعیل

متحدہ کوسیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہیے،عمران اسماعیل

imran ismail1کراچی، تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں پروفیسر حسن ظفر عارف اور کنور خالد یونس کی گرفتاری کو مثبت قدم قرار دیا ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کو پاکستان میں سیاست کی بالکل اجازت نہیں ہونی چاہیے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ متحدہ قومی موومنٹ کے دیگر رہنماؤں کوبھی فوری تحویل میں لیا جانا چاہیے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...