Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں بلاول کے اباحضورآتے ہی گرفتارکرلئے جائیںگے،عمران اسماعیل

بلاول کے اباحضورآتے ہی گرفتارکرلئے جائیںگے،عمران اسماعیل

imran ismail1کراچی پی ٹی آئی کے رہنماعمران اسماعیل نے ڈھرکی میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی جانب سے عمران خان پرتنقیدکے ردعمل میں کہاہے کہ بلاول بھٹوز آج زیادہ جذباتی ہوگئےہیں، سب کومعلوم ہے آصف زرداری نے کرپشن کی ،عمران اسماعیل کاکہناہے کہ پیپلزپارٹی پاپا اورپھوپھی پارٹی بن گئی ہے۔عمران اسماعیل کہتے ہیں کہ بلاول بھٹو کے ابا حضور اس لیے پاکستان نہیں آرہے کہ آتے ہی گرفتار کرلیے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی والوں کا بال بال کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے۔عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر یہ اپنی حکومت میں اپنی والدہ کے قاتلوں کا پتہ نہیں چلا سکتے تو اور کیا کرسکتے ہیں؟ بلاول بھٹو زرداری خود کنفیوژ ہیں، پیپلز پارٹی کو ڈر ہے کہ نواز شریف کے معاملات کھلیں گے تو ان کے معاملات بھی کھلیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...