Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر...

متحدہ عسکری ونگ یا جمہوریت میں سے ایک چن لے، عمران خان

imrankhanteam300x160320x180کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہےکہ کراچی ضمنی الیکشن رینجرز کی زیر نگرانی کرایا جائے،اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین سے کہتاہوں کہ ایم کیو ایم کیلئے فیصلہ کرنے کا وقت ہے،وہ فیصلہ کرلےکہ عسکری ونگ کے ساتھ رہنا ہے یا جمہوریت کے ساتھ،عمران خان نے الطاف حسین کو میانوالی سے الیکشن لڑنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ آپ لاہور سے الیکشن لڑیں میری جماعت آپ کو سپورٹ کرے گی۔ایک سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان میثاق جمہوریت نہیں بلکہ چارٹر آف مک مکا ہے۔

Open chat