اسپیکرنے گورنرسندھ کی خواہش پوری کردی

imran ismail 3کراچی اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے گورنر عمران اسماعیل کی خواہش پوری کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اسپیکر آغاسراج درانی کو خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے سندھ اسمبلی سے خطاب کی خواہش کا اظہار کیا۔اسپیکر سندھ اسمبلی کو بھیجے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ گورنرآرٹیکل 110 کے تحت حالیہ اجلاس سے خطاب کرناچاہتے ہیں،اسپیکرسندھ اسمبلی نے خواہش کا احترام کرتے ہوئے گورنرعمران اسماعیل کوخطاب کی اجازت دےدی ۔گورنرسندھ عمران اسماعیل کے خطاب کی حتمی تاریخ کافیصلہ کچھ دن بعدہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top