کراچی پیکیج،سندھ حکومت تنگ نظری کامظاہرہ نہ کرے،گورنر

imran ismail 3کراچی گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے سندھ حکومت کو کراچی پیکیج پر تنگ نظری کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے، کراچی پیکیج کو لفظوں کی جادوگری کہنے والوں نے کچھ نہیں کیا، گرین لائن پراجیکٹ 8 ماہ میں مکمل ہوگا،گورنر سندھ عمران اسماعیل کاکہناہے کہ کراچی پیکیج شہر کی بہتری کے لیے ہے، کراچی پیکیج کی رقم بتدریج منصوبوں تک منتقل کی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ کی ناراضی بے وجہ ہے، وزیراعظم سے ملنے کا وقت نہیں لیا گیا۔ انہوں نے کہا سندھ حکومت کو کراچی پیکیج پر تنگ نظری کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے، کے فور کراچی پیکیج کا حصہ نہیں، گرین لائن 7 سے 8 ماہ میں مکمل ہوگا، سات منصوبے رواں سال ستمبر میں مکمل ہو جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top