Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بختاور کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہاوس میں ہوگی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہائوس کلفٹن کے اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور...

پی ٹی آئی رہنما فردوس نقوی کا وزیراعلیٰ سندھ پر انوکھا الزام

تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر انوکھا الزام عائد کردیا، اپوزیشن...

پاکستانی ارتغرل غازی کا خصوصی انٹر ویو

پاکستانی ارتغرل غازی کا خصوصی انٹر ویو

عوام سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالیں، رینجرز کی موجودگی سے خوف کا خاتمہ ہوا، عمران خان

imranکراچی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج جمعرات کو کراچی کے ضمنی الیکشن میں رینجرز کی موجودگی سے خوف ختم ہو گیا، عوام سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالیں۔ اگر یہ انتخاب بائیو میٹرک سسٹم سے ہوتا تو اور زیادہ اچھا ہوتا۔ جوڈیشل کمیشن میں پیشی کیلئے خود جاؤں گا، کمیشن نے 14گواہوں کو طلب کیا ہے، جس میں نجم سیٹھی بھی شامل ہیں۔ بنی گالہ میں پی ٹی آئی ٹاسک فورس کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کی کارروائی سے مینڈیٹ چوری کرنیوالوں کی نشاندہی ہو گی اور آئندہ الیکشن شفاف ہونگے۔ قبل ازیں عمران خان نے ٹاسک فورس کی طرف سے دھاندلی سے متعلق شواہد جوڈیشل کمیشن میں پیش کرنے کی منظوری دے دی، اجلاس میں شواہد کا جائزہ لیا گیا۔

Open chat