Tuesday, October 20, 2020
Home Trending عمران اور طاہرالقادری نے سیاست میں اب گالی گلوچ کا کلچر...

عمران اور طاہرالقادری نے سیاست میں اب گالی گلوچ کا کلچر شروع کردیا ، شرجیل میمن

SharjeelInamMemonوزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو زبان نکلنے کی دھمکی دینے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا زبان کھینچنے والے پتا نہیں کس دنیا میں رہے ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سیاست میں اب گالی گلوچ کا کلچر شروع کردیا گیا ہے۔پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیرنے کہا ہے کہ طاہرالقادری کی کیفیت درست نہیں لگتی، شائد انہیں معلوم نہیں کہ آصف زرداری ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے شریک چیئرمین ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...