Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے کنٹرولر آف انٹر میڈیٹ بورڈ عمران چشتی کی والدہ انتقال کرگئیں

کنٹرولر آف انٹر میڈیٹ بورڈ عمران چشتی کی والدہ انتقال کرگئیں

Imran Chushtiکراچی کے بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے کنٹرولر عمران چشتی کی والدہ مختصر علالت کے بعد آج صبح کراچی میں انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر یونیورسٹی روڈ پر گلشن اقبال کی مسجد بیت المکرم میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ کی میت گلشن اقبال بلاک 8 میں ان کی رہائش گاہ ڈی 1/57 پہنچا دی گئی ہے۔ ان کے خاندان کے ذرائع کے مطابق ان کی تدفین نارتھ کراچی کے محمد شاہ قبرستان میں کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...