Sunday, November 1, 2020
Home Trending متحدہ این اے246 کا ضمنی الیکشن ہارچکی ،عمران اسمٰعیل

متحدہ این اے246 کا ضمنی الیکشن ہارچکی ،عمران اسمٰعیل

imran ismail1کراچی، کریم آباد میں تحریک انصاف نے ریلی نکالی جس میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے نعرے بازی کی ،ریلی میں جوش و خروش عروج پرتھا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہو ئےاین اے 246سے تحریک انصاف کےامید وار عمران اسمٰعیل نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ متحدہ یہ الیکشن ہارچکی ہے،ہمارے کارکنوں پرتشدد کیا گیاتو لندن میں الطاف حسین کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔عمران اسمٰعیل کا کہنا تھا کہ کل متحدہ کے کارکنوں نے ہم پر منظم حملہ کیا،اس قسم کے ہتھکنڈے انتخابات سے قبل دھاندلی ہے،بتایا جائے کہ ایم کیو ایم نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیوں کی؟ضابطہ اخلاق توڑنے کا گورنر سندھ سے پوچھیں ۔عمران اسماعیل نے کریم آباد واقعے پرایف آئی آر درج کرانے کا بھی اعلان کیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...