Thursday, October 22, 2020
Home Trending ہم ڈرنے والے نہیں، عوام کسی دباﺅ کے بغیر ووٹ کا حق...

ہم ڈرنے والے نہیں، عوام کسی دباﺅ کے بغیر ووٹ کا حق استعمال کرے، عمران اسماعیل

imran ismail1کراچی، تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ایم کیوایم تحریک انصاف سے خوف زدہ ہے، ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں، کسی کارکن پر حملہ ہوا تو ذمہ داری ایم کیوایم پر عائدہوگی۔ کریم آباد میں الیکشن آفس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں پہلی بار ایم کیوایم کسی نے چیلنج کیا ہے، ہرگلی کوچے میں ہمارابھرپوراستقبال کیا جارہا ہے۔ عمران اسماعیل نے واضح کیا کہ تحریک انصاف کسی کے ساتھ تصادم نہیں چاہتی، حلقے کی عوام بھی کسی دباﺅ میں آئے بغیراپنا جمہوری حق استعمال کرے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جناح اسپتال کے سابق پروفیسر کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے

جناح اسپتال کراچی کے سابق پروفیسر آف سرجری ڈاکٹر سید وقار احمد کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔جناح اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر...

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...