Wednesday, October 28, 2020
Home Trending پاکستان میں حقیقی جمہوریت چاہتے ہیں، عمران خان

پاکستان میں حقیقی جمہوریت چاہتے ہیں، عمران خان

Imranتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر میڈیا اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت چاہتے ہیں جس کے لیے شفاف الیکشن کا نظام ضروری ہے میرٹ ہوگی تو تبدیلی آئے گی۔ کراچی ایئر پورٹ پر بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ فیصل آباد میں جو کچھ ہوا اس کے اصل ذمہ دار رانا ثنا اللہ تھے جن کے خلاف شواہد کل پیش کرینگے جبکہ لاہور میں بھر پور احتجاج کے لیے نوجوان تیار رہیں حکومت رکاوٹ بنی تو ذمہ دار بھی حکومت ہی ہوگی۔ عمران خان نے کہا کہ کراچی کے لوگوں کا نہ صرف شکریہ ادا کرنے بلکہ معذرت کرنے بھی آیا ہوں، تاجروں اور ٹرانسپورٹرزکے بھی مشکور ہیں جنھوں نے کاروباربند رکھا،کوشش ہے جہاں جہاں دھرنے ہیں وہاں پہنچیں کر کارکنان سے خطاب کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...