Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

کپتان عمران اور ریحام خان رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

ImranKhan-rehamKhan-marriage_1-8-2015_171178_lتحریک انصاف کے سربراہ عمران اورریحام خان رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مفتی سعید نے گواہ کے موجودگی میں ریحام خان کا نکاح پڑھایا، نکاح کی تقریب بنی گالہ میں ہوئی، تقریب میں گواہان کے علاوہ کسی کو مدعو نہیں کیا گیا، پارٹی ذرائع کے مطابق تقریب سادگی سے ہوئی اورنکاح کے وقت کوئی ڈیکوریشن اور خاطر تواضع کے کوئی انتظامات تھے۔ ذرائع کے مطابق یا ولیمے کی تقریب نہیں ہوگی، بلکہ ولیمے کی طرز کی ایک تقریب ہوگی، ولیمے کا کھانا مدرسے کے بچوں کو کھلایا جائے گا۔

Open chat