Wednesday, October 28, 2020
Home Trending تبدیلی کا نعرہ، عمران خان آج کراچی پہنچے گے

تبدیلی کا نعرہ، عمران خان آج کراچی پہنچے گے

imranکراچی، پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان آج اسلام آباد سے کراچی پہنچ کررہے ہیں، جہاں پر وہ شاہراہِ قائدین پر پی ٹی آئی کے جلسے کی قیادت کریں گے۔ گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ عمران خان اکیس ستمبر کو کراچی جائیں گے اور پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کریں۔ تاہم پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ایک ماہ سے زائد عرصے تک اسلام آباد میں دھرنے کے بعد اب وقت آگیا ہے کہ اسے ملک کے دیگر شہروں کی جانب منتقل کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...