Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں عمران فاروق قتل کیس : اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس صولت مرزا کا...

عمران فاروق قتل کیس : اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس صولت مرزا کا بیان لے گی

imran farooq1کراچی: پھانسی کے منتظر مجرم صولت مرزا کا عمران فاروق قتل کیس میں بیان ریکارڈ کرنے کے لیے برطانیہ سے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی 3 رکنی ٹیم خاتون آفیسر کی سربراہی میں 2 روز کے بعد پاکستان آئے گی۔ وفاقی وزارت داخلہ کے معتبر ذرائع نے نجی خبر رساں ادارے آن لائن کو بتایا ہے کہ حکومت برطانیہ نے وزارت داخلہ سے رابطہ کیا اور صولت مرزا کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت طلب کی جس پر برطانوی حکومت کو گرین سگنل دے دیا گیا ہے ۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے تینوں افسران کی فہرست وزارت داخلہ کے حکام کو بھجوائی جا چکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...